12 اکتوبر 2026 - 00:37
مغربی تہذیب کو آخری جنگ میں ذلت کے ساتھ خنزیروں کی خلیج میں واپس جانا پڑے گا، ترجمان سپاہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈيئر جنرل حسین محبی نے کہا: جنگ رمضان میں، ایپسٹین کی فوجیں خلیج فارس میں اسلامی ایران کے مجاہدوں کی طاقت کے سامنے تاب نہ لا کر بکھر گئیں اور آخری جنگ میں، مغربی تہذیب کو ذلت کے ساتھ خنزیروں کی خلیج (Bay of Pigs) میں واپس لوٹنا پڑے گا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈيئر جنرل حسین محبی نے امریکہ کے عیسائی صہیونی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے حالیہ ریمارکس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: حران کی جنگ میں، کراسس کی سپاہ اشکانی مَردوں کے ہاتھوں تباہ و برباد ہوگئی، ادسا کی جنگ میں، والیرین کی فوج ساسانی سپاہیوں کے ہاتھوں قید ہوئی اور والیرین نے ایرانی بادشاہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔

مغربی تہذیب کو آخری جنگ میں ذلت کے ساتھ خنزیروں کی خلیج میں واپس جانا پڑے گا، ترجمان سپاہ

جنگ رمضان میں، ایپسٹین کی فوجیں خلیج فارس میں اسلامی ایران کے مجاہدوں کی طاقت کے سامنے تاب نہ لا کر بکھر گئیں اور آخری جنگ میں، مغربی تہذیب کو ذلت کے ساتھ خنزیروں کی خلیج (Bay of Pigs) میں واپس لوٹنا پڑے گا۔ ہم منتظر ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

مغربی تہذیب کو آخری جنگ میں ذلت کے ساتھ خنزیروں کی خلیج میں واپس جانا پڑے گا، ترجمان سپاہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha